Posts

ہر حال میں خوش رہیں،، سلامت رہیں،، اپنے وقت کے مطابق رہیں

Image
  کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔ کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔ جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔ بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔ اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔ کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔ کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔ اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone می...

مشتعل مرغے کے حملے سے ایک شخص ہلاک

Image
JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS) یورپی ملک آئرلینڈ میں مشتعل مرغے کے حملے سے JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS) ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ جیسپر کروس نامی شخص کے ساتھ یہ واقعہ 28 اپریل 2022 کو پیش آیا تھا مگر موت کی تحقیقاتی رپورٹ اب جاری ہوئی ہے۔ تحقیقات کے دوران گھر میں کام کرنے والے ایک شخص Corey O’Keeffe نے بتایا کہ اس نے جیپسر کروس کی چیخیں سنی تھیں اور وہاں پہنچنے پر ٹانگ سے خون کو نکلتے دیکھا جبکہ پنڈلی پر ایک بڑا زخم بھی تھا۔ اس نے فوری طور پر ایمرجنسی سروسز سے رابطہ کیا جبکہ ایمبولینس پہنچنے سے پہلے 25 منٹ تک طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی۔ Corey O’Keeffe کا کہنا تھا کہ جیسپر کروس ایک موقع پر ہوش میں آئے تو ان کے منہ سے لفظ مرغا نکلا۔ حکام نے بتایا کہ جیسپر کروس کو کچن کے فرش پر دریافت کیا گیا تھا اور آس پاس خون پھیلا ہوا تھا۔ جیسپر کروس کی بیٹی ورجینا گیونین نے تحقیقاتی ٹیم کو بتایا کہ وہ شاپنگ کے لیے گھر سے باہر گئی تھیں اور وہاں ہی انہیں یہ اطلاع ملی۔ ورجینیا کا کہنا تھا کہ ان کے والد کینسر سے صحت یاب ہو رہے تھے جبکہ ماضی میں گردوں کے امراض کا سامنا بھی کرچکے تھے۔ انہوں نے مزید کہ...